ابنا: اطلاعات کے مطابق سعد حریری کی کمپنیاں دیوالیہ ہورہی ہیں جس سے وہ شدید مالی بحران کا شکار ہوچکے ہیں۔ سعد حریری ایسے عالم میں دیوالیہ ہورہے ہيں کہ سعودی عرب کے بادشاہ نے انہیں دو ارب ڈالر کی مدد دی تھی۔ سعد حریری چونکہ شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں کی مالی اور فوجی حمایت کررہے ہیں اسی وجہ سے وہ اپنی کمپنیوں کے ملازموں کو تنخواہ نہیں دے پائے ہیں۔ دو ہفتے قبل سعد حریری کی کمپنیوں کے کارکنوں نے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا تھا۔
.......
/169